منفی انتقال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نفسیات) جب ایک کام کی آموزش دوسرے کام کی آموزش کو زیادہ مشکل بنا دیتی ہے تو اسے منفی انتقال کہتے ہیں ۔ (Negative Transfer)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) جب ایک کام کی آموزش دوسرے کام کی آموزش کو زیادہ مشکل بنا دیتی ہے تو اسے منفی انتقال کہتے ہیں ۔ (Negative Transfer)۔